Question
کیا عورت کے نکاح کے لیے ولی ضروری ہے؟
Answer
حنفی مذہب میں عاقلہ بالغہ عورت کا نکاح اپنے کفو (برابر) شوہر سے خود کرنے پر بھی منعقد ہو جاتا ہے، اگرچہ ولی کے ذریعے کرنا مستحب اور باوقار ہے۔ غیر کفو میں ولی کی اجازت کے بغیر نکاح پر ولی اعتراض کر سکتا ہے۔
وَاللّٰهُ أَعْلَمُ