Question
غصے میں دی گئی طلاق واقع ہوتی ہے؟
Answer
جو طلاق آدمی ہوش و حواس میں جان بوجھ کر دے، وہ واقع ہو جاتی ہے خواہ وہ غصے میں ہو۔ صرف وہ شدید غصہ مستثنیٰ ہے جو عقل و شعور ہی ختم کر دے، اور اس کا فیصلہ مکمل تفصیل کے ساتھ مفتی سے کرایا جائے۔
وَاللّٰهُ أَعْلَمُ