Question
کیا سفر میں دو نمازیں جمع کی جا سکتی ہیں؟
Answer
حنفی مذہب میں عرفہ اور مزدلفہ (دورانِ حج) کے سوا دو نمازیں ایک وقت میں جمع نہیں کی جاتیں۔ مسافر چار رکعت فرض کو دو رکعت (قصر) کر کے ہر نماز اپنے وقت میں ادا کرے گا۔
وَاللّٰهُ أَعْلَمُ