Question
کیا امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے؟
Answer
حنفی مذہب میں مقتدی امام کے پیچھے کسی بھی نماز میں قرأت نہیں کرتا؛ امام کی قرأت سب کے لیے کافی ہے۔ مقتدی جہری نمازوں میں خاموشی سے سنے اور سری نمازوں میں خاموش رہے۔
وَاللّٰهُ أَعْلَمُ