Question
جس پر قرض ہو کیا اس پر حج فرض ہے؟
Answer
پہلے واجب الادا قرض ادا کیا جائے۔ حج اس وقت فرض ہوتا ہے جب آدمی کے پاس ضروریات اور قرض سے زائد اتنا مال ہو جو سفر اور غیر حاضری کے دوران اہل و عیال کے خرچ کے لیے کافی ہو۔
وَاللّٰهُ أَعْلَمُ