Salah Question امام کے پیچھے آمین آہستہ کہی جائے یا بلند آواز سے؟ Answer حنفی مذہب میں افضل یہ ہے کہ آمین آہستہ کہی جائے، امام اور مقتدی دونوں کے لیے۔ Answered by Dar-ul-Ifta (Hanafi) 2026-06-23 Reference: FQ-DI-0008 وَاللّٰهُ أَعْلَمُ شیئر کریں: