Question
کیا گواہوں کے بغیر نکاح درست ہے؟
Answer
نہیں۔ حنفی مذہب میں صحیح نکاح کے لیے دو بالغ مسلمان مرد، یا ایک مرد اور دو عورتیں گواہ ہونا ضروری ہے جو ایجاب و قبول سنیں۔ گواہوں کے بغیر کیا گیا نکاح منعقد نہیں ہوتا۔
وَاللّٰهُ أَعْلَمُ