Question
کیا عورت حیض کی حالت میں قرآن پڑھ سکتی ہے؟
Answer
حنفی مذہب میں حائضہ عورت زبان سے قرآن کی تلاوت نہیں کرتی اور نہ مصحف کو چھوتی ہے۔ البتہ وہ ذکر، دعا، استغفار، درود اور قرآن سننے میں مشغول رہ سکتی ہے اور ان سے ثواب پاتی رہے گی۔
وَاللّٰهُ أَعْلَمُ