Question
کیا عورت محرم کے بغیر حج کر سکتی ہے؟
Answer
حنفی مذہب میں اگر مسافتِ سفر (تقریباً 77 کلومیٹر یا زیادہ) ہو تو عورت کے لیے شوہر یا محرم کے ساتھ حج پر جانا ضروری ہے۔ محرم کے بغیر اس پر حج فرض نہیں اور تنہا سفر کرنا جائز نہیں۔
وَاللّٰهُ أَعْلَمُ